سال نو پر ہوائی فائرنگ، اسلحے کی نمائش پر بھی مکمل پابندی ہوگی، سندھ رینجرز

کراچی: سندھ رینجرز نے کہا ہے کہ سال نو کے موقع پر ہوائی فائرنگ اور کسی بھی قسم کے اسلحے کی نمائش پر بھی مکمل پابندی ہوگی۔ ترجمان سندھ رینجرز نے کہا کہ رینجرز کی جانب سے سال نو کی تقریبات پر سیکیورٹی کے انتظامات مکمل کر لیے گئے، اہم شاہراؤں پر رینجرز کی جانب […]