پی ایس ایل ٹیم کے خریدار کی شناخت سامنے آگئی

لاہور (اوصاف نیوز) پاکستان سپر لیگ میں دو نئی ٹیموں کی نیلامی، آسٹریلیا سے خریدار سامنے آگیا، پی ایس ایل ٹیم کی بولی میں شامل آسٹریلوی بزنس مین حمزہ مجید کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل فرنچائز کے لیے بولی لگا رہے ہیں۔ حمزہ مجید نے کہا کہ ٹیم خرید کر کرکٹ کو مزید […]