کنگ سلمان ریلیف سینٹر کا پاکستان میں لائیو سٹاک پر مبنی معاشی بااختیاری منصوبے کا دوسرا مرحلہ مکمل ، ایک ہزار مستحق گھرانوں کو پولٹری پر مبنی روزگار کے جامع پیکیجز فراہم