وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا عزم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان شہبازشریف سے پاکستان میں تعینات سعودی عرب کے سفیر نے ملاقات کی ہے، جس میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اور سعودی عرب کے وزیراعظم و ولی عہد شہزادہ …