بلوچستان پاکستان کی خوشحالی اور ترقی کیلئے کلیدی حیثیت رکھتا ہے: فیلڈ مارشل عاصم منیر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئی ایس پی آر کے مطابق 18ویں قومی ورکشاپ کے شرکا نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا، جہاں چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ورکشاپ کے شرکا سے ملاقات کی اور کہا کہ بلوچستان پاکستان کی خوشحالی اور ترقی کیلئے کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔ خطاب کے دوران …