محکمہ لٹریسی و نان فارمل ایجوکیشن کی کارکردگی رپورٹ برائے 2025ء جاری ... محکمہ لٹریسی نے ایک سال میں 91974نئے داخلے، 1750نئے سینٹرز قائم کئے‘ سیکرٹری لٹریسی