خیبر پختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے محکمہ زکوٰۃ کا اجلاس،عشر کی وصولی اور تقسیم کے عمل میں شفافیت اور بہتری کیلئے مختلف تجاویز پیش