کراچی: نئے سال پر کراچی میں 2 روز کےلیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی، کمشنر کراچی نے آج اور کل دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نئے سال کے موقع پر حفاظتی اقدامات کرتے ہوئے شہرقائد میں 2 روز کےلیے دفعہ 144 نافذ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے، دفعہ 144 کے نفاذ […]