اسلام آباد: پی ٹی اے کی سالانہ رپورٹ برائے سال 2025-2024 جاری کردی گئی، ملک میں ٹیلی کام صارفین کی تعداد 20 کروڑ کی حد عبور کرگئی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ پاکستان میں براڈ بینڈ کنکشنز کی تعداد 15 کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے، ٹیلی کام شعبے کی مجموعی آمدن […]