یہ تو ہاتھ ملا رہے ہیں جنہوں نے پاکستان کا پانی بند کیا ہوا ہے، صابر شاکر
عمران خان کی بہنوں نے تو انٹرویو دیا تھا انڈین میڈیا کو۔ یہ تو ہاتھ ملا رہے ہیں جنہوں نے پاکستان کا پانی بند کیا ہوا ہے، پاکستان کے اندر میزائل مارے اور فتنہ ہند خوارج کو سپورٹ کرتے ہیں۔ https://twitter.com/x/status/2006322577581711755