کوئٹہ میں آٹا مزید مہنگا، 20 کلو کا تھیلا 2500 اور 50 کلو کی بوری 6250 روپے کی ہوگئی

کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ )کوئٹہ میں آٹے کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق 20 کلو کی بوری میں 200 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی قیمت 2500 روپے تک پہنچ گئی جبکہ 50 کلو کی بوری کی قیمت 500 روپے اضافے کے بعد …