شمالی بلوچستان میں شدید برفباری سے کئی علاقوں کا رابطہ منقطع، کوئٹہ میں ژالہ باری : زیارت اور سنجاوی میں راستے بند، سینکڑوں لوگ پھنس گئے

کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ )صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور شمالی اضلاع میں وقفے وقفے سے بارش اور ژالہ باری جاری ہے، جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ شمالی بلوچستان کے پاک افغان بارڈر ایریاز بشمول توبہ کاکڑی، برشور، لوئے بند، بادینی، توبہ اچکزئی، کرتو، دوبندی کراس، مسلم باغ، کنجوغی، زیارت، سنجاوی، خرواری، …