قادر خان کو ہندوستانی فلم انڈسٹری میں بطور اداکار اور مکالمہ نگار بے مثال شہرت اور مقبولیت حاصل ہوئی۔ انھیں بولی وڈ میں ڈائیلاگ کنگ کہا جاتا ہے۔ آج قادر خان کی برسی ہے۔ تین سو سے زائد فلموں میں کام کرنے والے قادر خان نے ڈھائی سو سے زائد فلموں کے مکالمے لکھے اور […]