نئی دہلی (31 دسمبر 2025): بھارتی اداکارہ خوشی مکھرجی نے انڈین کرکٹر ٹیم کے ٹی 20 فارمیٹ کے کپتان سوریا کمار یادیو سے متعلق دیے گئے اپنے ہوشربا بیان پر وضاحت جاری کر دی۔ خوشی مکھرجی کا سوریا کمار یادیو سے متعلق بیان سننے والوں کیلیے حیرت کا باعث بنا۔ اداکارہ نے دعویٰ کیا تھا […]