معروف آل راؤنڈر اور ٹیم کے کپتان کو گہرا صدمہ، 13 سالہ بھائی انتقال کر گئے

زمبابوے کے آل راؤنڈر سکندر رضا کے بھائی انتقال کر گئے۔ زمبابوے کرکٹ بورڈ نے بدھ کو تصدیق کی کہ زمبابوے T20I کے کپتان سکندر رضا اپنے چھوٹے بھائی محمد مہدی کے انتقال پر گہرے صدمے سے دوچار ہیں۔ یہ خبر زمبابوے کرکٹ کے سوشل ہینڈل کے ذریعے شیئر کی گئی جس میں مہدی کے […]