پاکستان اور چین کے سٹرٹیجک مذاکرات آئندہ ہفتے ہوں گے ... اسحاق ڈار چینی ہم منصب کے ہمراہ4 جنوری کو سٹرٹیجک ڈائیلاگ کے ساتویں دور کی مشترکہ صدارت کرینگے