یمن تنازعہ، پاکستان نے کھل کر سعودی عرب کی حمایت کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان نے ا من میں تشدد کے دوبارہ سر اٹھانے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سعودی عرب کی کھل کر حمایت کردی۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان یمن میں تشدد کے دوبارہ سر اٹھانے پر گہری تشویش کا اظہار کرتا ہے۔ پاکستان …