اوستہ محمد میں ترقیاتی فنڈز سے افسران کروڑ پتی بن گئے، سڑکیں اور اسکول صرف کاغذوں پر مکمل: عوامی حلقے

اوستہ محمد (ڈیلی قدرت کوئٹہ )اوستہ محمد کے عوامی حلقوں نے محکمہ مواصلات و تعمیرات کے فنڈز میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف کرتے ہوئے شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بلیک ٹاپ سڑکیں، کمیونٹی ہال اور سکولوں کی بلڈنگز صرف کاغذی کاروائی میں مکمل دکھائی گئی ہیں، جبکہ …