معمولی بارش نے ترقیاتی دعووں کی قلعی کھول دی، شہر میں وبائی امراض پھوٹنے کا خدشہ ہے: جے یو آئی

کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ )جمعیتِ علما اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا عبد الرحمن رفیق، سیکرٹری جنرل حاجی عین اللہ شمس، سینیئر نائب امیر مولانا خورشید احمد اور دیگر رہنماں نے بارش کے بعد شہر کوئٹہ میں پیدا ہونے والی بدترین صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ رہنماں نے ضلعی انتظامیہ اور صوبائی حکومت …