جے شنکر نے ایاز صادق سے خود اپنا تعارف کرایا، ”کہا میں آپ کو جانتا ہوں“ ملاقات کا احوال سامنے آگیا

پاکستان کے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور بھارت کے وزیرخارجہ جے شنکر کی مختصر ملاقات کا احوال سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈھاکا میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور بھارت کے وزیرخارجہ کے درمیان جو مختصر سی ملاقات ہوئی تھی اس میں ہونے والی گفتگو دنیا کے سامنے آگئی ہے۔ بھارتی وزیرخارجہ جے […]