کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ )انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان محمد طاہر نے سال 2025 میں پولیس کی مجموعی کارکردگی سے متعلق پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں سال صوبے کو دہشتگردی اور امن و امان کے سنگین چیلنجز کا سامنا رہا، تاہم بلوچستان پولیس نے محدود وسائل کے باوجود مثر اور بروقت کارروائیوں …