جھنگ(قدرت روزنامہ) فیصل آباد جھنگ روڈ پر بس اور مسافر وین میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 14افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ فیصل آباد روڈ کلی فقیر کے قریب پیش آیا جہاں مسافر وین مخالف سمت سے آنے والی بس سے ٹکرا گئی جس میں 14 افراد …