کراچی : نیو ایئر نائٹ منانے کیلیے شہریوں کا جوش وخروش

ہر سال نیو ایئر نائٹ کے موقع پر ملک بھر میں رنگ و نور کا سیلاب امڈ آتا ہے، اسی طرح کراچی میں بھی لوگ نئے سال کا پرتپاک استقبال کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ اسی سلسلے میں نیو ایئرنائٹ جشن کیلئے شہریوں کی بڑی تعداد ہر سال کی طرح سپرہائی وے پر قائم نجی سوسائٹی […]