اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)ترجمان مذہبی امورکا کہنا ہے کہ عازمین حج 2026 کی لازمی تربیت کا پہلا مرحلہ یکم جنوری کو اسلام آباد سے شروع ہوگا، تربیتی شیڈول کی اطلاع موبائل ایپ ’پاک حج2026‘اور ایس ایم ایس کے ذریعے کی جا رہی ہے۔ ترجمان کے مطابق شیڈول کی معلومات وزارت ِ مذہبی امور کی ویب سائٹ …