کسٹم حکام تاجروں کا سامان واپس کریں ورنہ شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوگی: انجمن تاجران بلوچستان

کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ )مرکزی انجمن تاجران بلوچستان کے صدر عبد الرحیم کاکڑ، یاسین مینگل، عبد الخالق آغا اور حضرت علی اچکزئی نے پریس کلب میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی حکومت، ایف سی اور کسٹم حکام کے ناروا اقدامات کے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔پریس کانفرنس کے دوران عبد الرحیم کاکڑ نے کہا …