سپریم کورٹ نے قتل کے ملزم اختر علی کی درخواست ضمانت مسترد کر دی ... میڈیکل رپورٹ کے مطابق ملزم ٹھیک ٹھاک ہے ،عدالت ضمانت نہیں دے سکتی، جسٹس مسرت ہلالی