کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ )بلوچستان ہیلتھ کیئر کمیشن کی اینٹی کوئیکری انفورسمنٹ ٹیم نے کوئٹہ کے جان محمد روڈ اور فقیر محمد روڈ پر غیررجسٹرڈ اور غیر مستند ہیلتھ کیئر کلینکس کے خلاف انسپیکشن اور کارروائی کی۔فوکل پرسن ڈاکٹر بسم اللہ کاکڑ کے مطابق منگل کے روز کی گئی کارروائی کے دوران تین غیررجسٹرڈ کلینکس اور …