اسلام آباد(قدرت روزنامہ)نئے سال کے موقع پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔ نئے سال کے موقع پر عوام کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے جو عوام کے لئے حکومت کی جانب سے تحفہ ہو گا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10روپے60 پیسے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے، …