برفباری اور بارشوں کے پیش نظر ریسکیو ٹیمیں متحرک، ہیوی مشینری تعینات کردی گئی:کان مہترزئی اور کوژک ٹاپ پر آمدورفت بحال رکھنے کیلئے 24 گھنٹے کام جاری رہے گا: پی ڈی ایم اے

کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ )بلوچستان میں جاری بارشوں اور برفباری کے پیش نظر پی ڈی ایم اے کی ریسکیو ٹیمیں متحرک کر دی گئی ہیں۔ پی ڈی ایم اے نے پہلے ہی ضلعی انتظامیہ کو الرٹ جاری کیا تھا تاکہ ہر ممکن حفاظتی اقدامات کیے جا سکیں۔تمام ممکنہ متاثرہ علاقوں میں ہیوی مشینری موجود ہے تاکہ …