اسلام آباد (اوصاف نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایم ٹیگ لگانے کی آخری تاریخ میں 15 روز کی توسیع کر دی گئی۔ یہ فیصلہ وفاقی وزیر داخلہ کی ہدایات پر شہریوں کی سہولت اور ایم ٹیگ سینٹرز پر رش کی پریشانی کو کم کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق شہریوں […]