بلوچستان پولیس نے 2025 میں 1447 ملزمان گرفتار کیے، 1175 میگزینز اور دھماکہ خیز مواد برآمد : خطرناک گینگز، عادی مجرمان اور منظم گروہوں کیخلاف زیرو ٹالرینس پالیسی اپنائیں گے: آئی جی محمد طاہر

کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ)انسپکٹر جنرل آف پولیس محمد طاہر نے کہا ہے کہ سالِ نو میں صوبے کے تمام اضلاع میں جرائم پیشہ عناصر بالخصوص خطرناک گینگز ، عادی مجرمان اور منظم گروہوں کے خلاف کریک ڈاو ¿ن کو مزید سخت کیا جائے گا۔ صوبہ بھر میں منظم جرائم کے خاتمے کیلئے موثر حکمت عملی کے …