کوئٹہ ، ضلعی انتظامیہ کی کارروائی ،23 افراد گرفتار، 15 کو جیل بھجوادیا گیا ... 8 دکانیں سیل ،30 غیر قانونی گیس کمپریسرزاور50 کلو گرام ممنوعہ پلاسٹک تھیلے ضبط