نیوایئر،کراچی ساؤتھ میں ڈبل سواری پر پابندی عائد ... شہریوں کی سلامتی یقینی بناے کے لیے ڈی آئی جی ساتھ کی درخواست پر ڈبل سواری اور ہوائی فائرنگ پر پابندی عائد کردی گئی