;امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کابارش میں گوادرکے مختلف علاقوں کا دورہ،بارش کے بعد نکاسی آب اور صفائی ستھرائی کا تفصیلی جائزہ