کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ) بلوچستان میں سال 2025کے دوران کوئلہ کانوں میں حادثات کے دوران 89کاکن جاں بحق ہوگئے ۔ پاکستان سینٹر ل مائنز لیبر فیڈریشن کے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق بلوچستان میں سال 2025کے دوران کوئلہ کانوں میں ہونے والے حادثات کے دوران 89کان کن جاں بحق ہوئے صر ف دسمبر کے …