حکومت پی آئی اے کے بعد دیگر ادارے بھی بیچ کر نا اہلی کا ثبوت دے رہی ہے:اسٹیبلشمنٹ مداخلت ختم کرے، موجودہ پارلیمنٹ اور حکومت دونوں جعلی ہیں: مولانا عبدالواسع

لورالائی (ڈیلی قدرت کوئٹہ )جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے امیر سینیٹرمولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ ملک میں نجکاری کے نام پر حکومت نے پی آئی اے کوصرف 135 ارب میں بیچ دیا اب دیگر اہم قومی اداروں کوبھی فروخت کرکے اپنی نا اہلی کو ثابت کررہی ہے یہ سب کچھ IMF کے کہنے پر …