سیکرٹری صحت کا رویہ ناقابل قبول ہے، پی ایم اے کوئٹہ نے سخت احتجاج کا اعلان کردیا

کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (کوئٹہ زون) کے بیان میں کہا گیا ہے کہ پی ایم اے ایک باضابطہ، رجسٹرڈ اور آئینی نمائندہ تنظیم ہے جو مکمل طور پر ڈاکٹروں کے پیشہ ورانہ حقوق کے تحفظ اور مریضوں کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرتی ہے۔ اس ادارے کو کمزور کرنے، نظرانداز کرنے …