سب صوبوں کے لیے یکساں احتساب ہونا چاہیے۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفری

صوبوں کا احتساب ہونا چاہیے، لیکن صرف ایک صوبے کا نفرت کی بنیاد پر ٹرائل کرنا اور باقی صوبوں کو چھوٹ دینا نفرت پیدا کرتا ہے اور اس سے پاکستان کو نقصان پہنچتا ہے۔ https://twitter.com/x/status/2006384234056073327 ​