پشاور (31 دسمبر 2025): خیبر پختونخوا حکومت نے ڈیجیٹائزیشن کی جانب اہم قدم اٹھاتے ہوئے ای آبیانہ نامی ایپ لانچ کر دی۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے محکمہ آبپاشی کے تحت ای آبیانہ ایپ لانچ کی۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ شفاف طرز حکمرانی اور ڈیجیٹل خیبر پختونخوا کی جانب اہم پیشرفت […]