اسلام آباد : وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نوازشریف کے ساتھ ہونے والے ظلم کی قیمت پاکستانی قوم مدتوں ادا کرے گی، سازش کرنے والے عبرت کا نشان بنیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ اس زیادتی کے نتیجے میں جو حکومت لائی […]