ڈیرہ مرادجمالی(ڈیلی قدرت کوئٹہ) ڈیرہ مراد جمالی میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے ماں اور دو بیٹیاں موقع پر ہی جاںبحق جبکہ گھر کا سربراہ دو بیٹوں سمیت شدید زخمی ۔پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی میں گزشتہ شب سے موسم سرما کی لگا تار برش نے وارڈ نمبر پچیس میں الصبج …