بلوچستان کی پسماندگی کا خاتمہ تعلیم سے ہی ممکن ہے، شہداء کے بچے ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں، تعلیم و تربیت پر سمجھوتہ نہیں کریں گے: سردار یار محمد رند

سبی(ڈیلی قدرت کوئٹہ) رند قبائل کے سربراہ سینئر سیاست دان چیف آف رند سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ بلوچستان کی پسماندگی کے خاتمہ کے لئے تعلیم پر خصوصی توجہ کی ضرورت ہے رند قبائل سمیت بلوچ اقوام کی تعمیر وترقی بہتر نظام تعلیم سے مشروط ہے وہی قوم قبائل ترقی کی جانب …