کوئٹہ میں بارش سے سڑکیں تالاب بن گئیں، پانی گھروں اور دکانوں میں داخل، نظام زندگی مفلوج:نکاسی آب کا نظام فیل ہوگیا، بجلی اور گیس بھی غائب، انتظامیہ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان

کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ)کوئٹہ میں حالیہ بارش کے بعد شہر کی بیشتر سڑکوں پر پانی جمع ہو گیا جس کے باعث ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی اور شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ بارش کا پانی سڑکوں پر نکل آنے سے اہم شاہراہیں اور اندرونی گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں، جبکہ …