کراچی (قدرت روزنامہ)سونا تیسرے دن بھی مزید سستا ہو گیا ہے۔ تین دن میں سونے کے فی تولہ نرخ میں 18700 روپے کی کمی ہو گئی ہے۔ گزشتہ روز سونا 10700 روپے سستا ہوا تھا۔ آج سونے کے فی تولہ نرخ میں 2500 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ …