سالِ نو پر عوام کیلیے تحفہ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان

اسلام آباد : حکومت پاکستان کی جانب سے نئے سال کے آغاز پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا جو اس سال 2025 میں سب سے کم ہے۔ بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں شدید کمی کے باعث اگلے 15روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی […]