کراچی: قومی ادارہ برا ئے امراضِ قلب (این آئی سی وی ڈی) نے سال 2025 کی اپنی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ میں مفت اور جدید قلبی علاج کی فراہمی میں تاریخی کامیابیوں کو اجاگر کیا گیا ہے، سال 2025 کے دوران این آئی سی وی ڈی کراچی میں ملک بھر سے […]