اسلام آباد (اوصاف نیوز )وفاقی حکومت نے نئے سال کے موقع پر عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔اعلامیے کے مطابق آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 28 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جبکہ ڈیزل 8 روپے […]