عتیقہ اوڈھو پاکستانی فنکاروں کی آواز بن گئیں، بالی ووڈ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

لاہور(قدرت روزنامہ)سینیئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے حال ہی میں بھارت کی نفرت آمیز سیاست اور وہاں کی فلم انڈسٹری کی منافقت پر کھل کر تنقید کی ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں عتیقہ اوڈھو نے کہا کہ بالی ووڈ میں پاکستانی فنکاروں کے ساتھ رویہ بدترین اور بےرحمانہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہم برسوں کوشش …