پی ایم ڈی سی کی نجکاری کسی صورت قبول نہیں، فارم 47 کی حکومت اثاثے بیچ رہی ہے: ملک دیوالیہ ہونے کے قریب ہے، پشتونخوا میپ

کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ پی ایم ڈی سی کی نجکاری کی سازشوں اور ملازمین کو بیروزگار کرنے کے اقدامات کی پارٹی شدید الفا ظ میں مذمت کرتی ہے اورنجکاری کسی صورت قبول نہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ …