وزیراعظم اور محمد بن سلمان کے درمیان رابطہ، حکومت کا سعودی عرب کے ساتھ اظہار یکجہتی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں وزیراعظم نے بات چیت اور سفارت کاری کے ذریعے علاقائی امن و استحکام کو برقرار رکھنا پر زور دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گفتگو نہایت گرمجوش اور خوشگوار ماحول میں ہوئی، گفتگو کے دوران …